: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی،11جون(ایجنسی) بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے خواتین سنگلز مقابلے میں دنیا کی دوسرے نمبر کی چینی کھلاڑی Wang Yihan کو شکست دے کر آسٹریلین اوپن سپر سیریز کے فائنل میں داخل ہوئی- جس
سے وہ اپنے پہلے خطاب سے محض ایک قدم دور هےسانا کیلئے ریو اولمپکس مہم سے پہلے اس کی کارکردگی حوصلہ بڑھانے والا رہے گا، لندن اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی سائنا کی داؤ پیچ اب فائنل میں کل چین کی دنیا کی 12 ویں نمبر کی کھلاڑی Sun Yu سے ہوگا،